Welcome, visitor! [ Register | Loginrss
Post an Ad

looking for bride - Other

  • City: Other
  • Country: Pakistan
  • Age: 32
  • Posted on: May 13, 2017

Description

اسلام علیکم
مجھے صرف اور صرف ایک بیوہ کا رشتہ چاہیے جسکی ایک بیٹی بیٹا ہو۔
میں گلف میں جاب کرتا ہوں 10 سال سے اولاد کو ترس رہا ہوں۔ کئ بار ارادہ کیا کہ ایک بچہ یا بچی گود لے کوں لیکن پھر سوچتا ہوں کہ شاید میری فیملی سے کہیں کوئ کمی نہ رہ جائے کیوں کہ ہماری دنیا کے حساب سے آم سوچ یہی ہے کہ پرایا خون پرایا ہی ہوتا ہے۔ اسی لیے میں یہی چاہتا ہوں کہ میری فیملی بھی اسکو میری ہی اولاد سمجھے اس لیے مجھے اسطرح آن لائن اشتہار لگانا پڑھ رہا ہے۔ صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں۔۔ صرف بیوہ کیلیے اشتہار ہے۔ طلاق یافتہ نہیں چاہیے کیوں ک بعد میں بچے کہ معاملے پر والد کی طرف سے مسائل کھڑے ہونے کا ڈر ہوتا ہے اور میں نہیں چاہتا کہ ہمارے خاندان میں یا سوسائٹی میں کہیں بھی کل کو سوالات اٹایں۔ شکریہ

No Tags


Here you can find out the looking for bride in Karachi, Lahore. Islamabad and Peshawar. Find out the best Brides in Pakistan including Brides in Karachi, Brides in Lahore, in Islamabad. looking for bride is the leading way to search the new classified. Hamariweb provides you the best classified for posting new ads and must dimension ads from all over the Pakistan including Karachi, Lahore and Islamabad.

Related Ads of looking for bride

Leave a Comment


 

Name

 
Email




To inquire about this ad listing, complete the form below to send a message to the ad poster.

Information about the ad poster

  • Listed by: atof32
  • Member Since: May 13, 2017

Other items listed by atof32

Latest items listed by atof32 »