Welcome, visitor! [ Register | Loginrss
Post an Ad
 

Salary: 10K - 15K

Show Host / Presenter Video Blogging Male/Female - Karachi

  • I am: Offering a job
  • Salary: 10K - 15K
  • City: Karachi
  • Country: Pakistan
  • Posted on: July 6, 2014
Show Host / Presenter Video Blogging Male/Female
stock-footage-television-media-news-goes-live-a-greenscreen-studio-set-prepares-for-broadcast-transmission

Description

ہیلو،تمام پڑھنے والوں کوعبدالماجد کی جانب سے سلام۔ یہ اشتہار ان تمام طلبا ء کے لیے ہے جو اپنا مستقبل میڈیا، ٹی وی ، صحافت، ویڈیو گرافی میں بنانا چاہتے ہیں۔
ناظرین سادہ الفاظ میں ہم اپنا مطلب پیش کرتے ہیں۔ تمام طلبا کو اپنی تعلیم کے بعد کسی نہ کسی جگہ جاب کرنی ہوتی ہے۔جاب کے لیے آج کل صرف ایک چیز مانگی جاتی ہے اور وہ ہے ’’قابلیت‘‘۔
اس اشتہار کے زریعے میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ میرے ساتھ کام کریں۔
میں اپنی ویب سائٹ ’’سارے رنگ ،ڈاٹ پی کے‘‘اور یو ٹیوب چینل ،سارے رنگ پر،پاکستا ن میں پہلی بار ویڈیوبلاگنگ کا سلسلہ جاری کر رہا ہوں۔
میری ذاتی رائے کے مطابق ، ’’اگر آپ کو میڈیا میں جاب نہیں ملتی تو کیا آپ گھر بیٹھ جائیں گے؟ بالکل نہیں۔
بلکہ آپ اپنا ٹیلنٹ استعمال کریں، ہم ٹیم ورک میں مل جل کر کام کریں گے۔
اچھے دوست اور ٹیم ممبر ملتے ہیں تو کارواں بنتا جاتاہے۔
میں پی آئی اے میں اچھی جاب کررہا ہوں۔ مگر یہ میر ی خواہش نہیں ہے، میر ی خواہش میری ’’آواز‘‘ہے۔’’ آزادی رائے ‘‘ہے۔
ہم میں سے بیشتر افراد وہ نہیں کر رہے ہوتے جو انکا دل کرتا ہے ، بلکہ مجبوری اور حالات کے پیش نظر صرف ’’نوکری‘‘ کر رہے ہوتے ہیں۔

میں یہاں لیکچر نہیں دینا چاہتا ۔ سادہ سی بات یہ کہ اگر آپ اپنی آواز کو بلند کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر عامر لیاقت، جاوید چوہدری ، حسب حال، فرنٹ آن لائن، جیسے پرگرام کرنا چاہتے ہیں تو،
آئیے مل کر کرتے ہیں۔
میر ی پہلی ویڈیو آپ یوٹیوب اور ویمیو پر دیکھ سکتے ہیں۔
یہ سب کچھ بنانے کے لیے جو کچھ میں نے انٹرنیٹ پر سیکھا، جو سافٹ ویئر استعمال کیے۔
سکرپٹ لکھنے کے مراحل،
کیمرہ کا استعمال کیسے کرناہے۔
ویڈیو ایڈیٹنگ ،
مختلف ویڈیوفارمیٹس ، ساؤنڈ پروڈکشن
بولنا کیسے ہے ؟ آواز کا اتار چڑھاؤ
ماڈل (شو کو ہوسٹ )کیسے کرنا ہے
اردوکے الفاظ کی تصحیح

یہ کورس یا جاب ان تمام طلباء اور دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ہے ،جو صحافت ، میڈیا ، ماس کمیونیکشن ، آئی ٹی اور انٹرنیشنل سٹڈیز کے مضامین پڑھ رہے ہیں۔
آئے مل کر اس ملک کی ترقی کے لیے کام کریں۔ آپ کو ہم سکھائیں گے۔ اور اس چینل کے زریعے آپ کو
اپنی آواز
اپنی شخصیت
اپنی قابلیت
اور ہمت بلند کرنے کا موقع ملے گا۔


Here you can find out the Show Host / Presenter Video Blogging Male/Female in Karachi, Lahore. Islamabad and Peshawar. Find out the best other in Pakistan including other in Karachi, other in Lahore, in Islamabad. Show Host / Presenter Video Blogging Male/Female is the leading way to search the new classified. Hamariweb provides you the best classified for posting new ads and must dimension ads from all over the Pakistan including Karachi, Lahore and Islamabad.

Related Ads of Show Host / Presenter Video Blogging Male/Female

Leave a Comment


 

Name

 
Email




To inquire about this ad listing, complete the form below to send a message to the ad poster.