Welcome, visitor! [ Register | Loginrss
Post an Ad
 

Rs.175000

Slanty nimko chips packing machine - Gujranwala

  • Country: Pakistan
  • City: Gujranwala
  • Contact Number: 03002510024
  • Posted on: April 12, 2017
  • Price: Rs.175000
Slanty nimko chips packing machine
17888050_1881410955467669_1376559483_n17888311_1881410918801006_1666742050_n17909295_1881410555467709_1788439768_n17910694_1881411042134327_84883329_n17910862_1881410968801001_216966481_n17911060_1881410962134335_209243932_n17918508_1881410975467667_634975022_n

Description

Automatic latest 2017 model
salanty nimko papad etc packing machine for sale
Contact number: 03002510024
Location : Gujranwala Pakistan

Details about machine in urdu

03002510024

اسلام و علیکم
دوستو سلانٹی پاپڑ نمکو سنیکس اور دیگر اشیاء وغیرہ کی پیکنگ مشین جو کہ بلکل نئ ان ٹچ اور 2017 ماڈل ہے ابھی دو دن پہلے تیار ہوی ہے۔
انتہای مناسب ریٹ پر دستیاب ہے جو بھای نیا کام شروع کرنا چاہتے ہیں بلا جھجھک یہ مشین لے کر بسم اللہ پڑھیں
مشین کہ متعلق کچھ معلومات
1۔اس مشین پر آپ کسی بھی قسم کا ریپر استعمال کر سکتے ہیں اپنے نام کا ریپر استعمال کرنے کیلے اس میں فوٹو سیل کی آپشن موجود ہے
2۔لوکل ریپر چلانے کیلے بھی اس پر اڈجسٹمنٹ کی آپشن موجود ہے
3۔ڈیجیٹل ہیٹ کنٹرولر موجود ہیں
4۔ ہوا یا ہوا کہ بغیر بھی پیکٹ بنایا جا سکتاہے ہوا صاف کرنے والے فلٹرز بھی موجود ہیں
5۔پاپڑ نمکو یا کوی بھی چیز جو آپ پیک کرنا چاہتے ہیں اس کی مقدار بڑھای بھی جا سکتی ہے اور کم بھی کی جا سکتی ہے
6۔ایک منٹ میں 35 سے چالیس پیکٹ بناتی ہے
7-پیکنگ کی لڑی بھی بنای جا سکتی اور اکیلا اکیلا پیکٹ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
8۔پکیٹ میں ہوا کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے اور کم بھی کیا جاسکتا ہے

9-مشین ابھی وارانٹی میں ہے ڈیڑھ دو سال تک کوی مسلہ نہیں ہونے والا بس لیں اور چلایں تمام پارٹس اچھے اور مضبوط لوہے سے تیار کئیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ہیں جن کو یہاں لکھ کر سمجھایا نہیں جا سکتا۔اس متعلق خریدار کو موقع پر ہی بتایا جا سکتا ہے
صرف خواہش مند حضرات ہی رابطہ کریں جو بھای ویسے محض انفارمیشن لینا چاہتے ہیں براے مہربانی ایسے بھای اوپر والی انفارمیشن سے گزارا کریں اور جو بھای واقعی کام کی نیت کر کہ بھیٹھے ہیں اور لینے کے خواہشنمد ہیں وہ بلا جھجھک رابطہ کریں انکو کام کہ متعلق پوری پوری انفارمیشن بھی دی جاے گی جس سے وہ اپنے کاروبار میں کامیاب ہو سکتے ہیں
پیکنگ مشین کے علاوہ ہمارے پاس سلانٹی پاپڑ کا دیگر سامان بھی موجود ہے
اللہ آپ سب کی مدد کرےآمین۔۔۔ جزاک اللہ


Here you can find out the Slanty nimko chips packing machine in Karachi, Lahore. Islamabad and Peshawar. Find out the best Projectors in Pakistan including Projectors in Karachi, Projectors in Lahore, in Islamabad. Slanty nimko chips packing machine is the leading way to search the new classified. Hamariweb provides you the best classified for posting new ads and must dimension ads from all over the Pakistan including Karachi, Lahore and Islamabad.

Related Ads of Slanty nimko chips packing machine

Leave a Comment


 

Name

 
Email




To inquire about this ad listing, complete the form below to send a message to the ad poster.

Information about the ad poster

  • Listed by: Aneesiqbal
  • Member Since: April 12, 2017

Other items listed by Aneesiqbal

Latest items listed by Aneesiqbal »